نئی ویڈیو میں سلمان خان کونیکرز اور ٹی شرٹ میں رکشے چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سلمان خان کو رکشے کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور انہوں نے اس منظر کو کیمرے میں محفوظ کرنے کے لیے اپنا موبائل فون نکال لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے ممبئی سے 35 کلومیٹر دور پنوپل میں واقع اپنے فارم ہاؤس کے قریب رکشہ چلانے کا مظاہرہ کیا۔
View this post on Instagram