این ایچ اے نے (ن) لیگ حکومت سے 138فیصد سستی سڑک بنائی، وزیراعظم

6  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے سستی سڑک بنانے پر وزارت مواصلات اور این ایچ اے کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 4 رویہ سڑک کی لاگت میں نون لیگ کے مقابلے میں 138 فیصد کمی اور آمدن میں 125 فیصد اضافہ ہوا ہے۔


وزیراعظم کاکہنا تھا کہ 5اعشاریہ 18 ارب روپے مالیت کی اراضی تجاوزات سے پاک کی گئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کارنامے عالمی سطح پر مہنگائی اور نرخوں میں اضافے کے باوجود سرانجام دیئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved