انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستاہو گیا

23  ستمبر‬‮  2024

گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل  کمی کے بعد ڈالر اچانک مہنگا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 277.84 روپے سے بڑھ کر 277.87 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر2 پیسے کمی سے 280.68 روپے، یورو 1.66 روپے سستا ہوکر 309.86 روپے ،برطانوی پاؤنڈ 98 پیسے سستا ہوکر 370.87 روپے ،یو اے ای درہم 76.20 روپے پر برقرار  رہا جبکہ سعودی ریال ایک پیسے کمی سے 74.39 روپے کا ہوگیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved