انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

18  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 61 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر آج 18 پیسے سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ دو پیسے اضافے سے 279 روپے 13 پیسے پر بند ہوا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved