انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

23  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت  277 روپے 73 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک پیسے کم ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہوکر 278 روپے 67 پیسے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved