ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے49 ہزار 658 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1572 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 7 افراد کی جان لے لی، جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.16 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 604 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 9 Jan 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 49,658
Positive Cases: 1572
Positivity %: 3.16%
Deaths :7
Patients on Critical Care: 604— NCOC (@OfficialNcoc) January 9, 2022