ویڈیو،شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ پوری کہانی حریم شاہ کی زبانی!

15  جنوری‬‮  2022

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی زبانی کہانی سنا دی کہ کس طرح شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی۔

حریم شاہ نے بتایا کہ  آج سے تقریباً چھ سات سال قبل ایک تقریب میں شیخ رشید سے ملاقات ہوئی تھی۔

ٹک ٹاکر نے بتایا کہ  میں نے اس تقریب میں شیخ رشید سے کہا کہ میں آپ کی بہت بڑی مداح ہوں جس پر انہوں نے مجھے اپنا نمبر لکھوادیا۔حریم نے دعویٰ کیا کہ نمبر لکھوانے کے بعد وفاقی وزیر نے مجھ سے کہا کہ مجھے مِس کال دیں۔

ٹک ٹاکر نے مزید بتایا کہ اس کے بعد شیخ رشید نے مجھے لاہور آنے کی دعوت دی اس کے علاوہ انہوں نے مجھے اپنی حویلی میں مدعو بھی کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved