معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے تھے۔کہا کہ شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے تھے۔
شہباز گل نے شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فراڈ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ، شہباز شریف اپنی عدالت پیشی پر پرائیویٹ گاڑی میں آئے ساتھ کرائے کی ایمبولینس بھی لائے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے جھوٹ بولا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے ہیں اور دو دن بعد زرداری کو گھسیٹ گھسیٹ کر کھانے کھیلاتے رہے، ان کی ہر بات میں فراڈ شامل ہے۔
فراڈ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ شہباز شریف اپنی عدالت پیشی پر پرائیویٹ گاڑی میں آئے ساتھ کرائے کی ایمبولینس بھی لائے۔ اور جھوٹ بالا کہ وہ ایمبولینس میں لیٹ کر عدالت آئے ہیں۔ اور دو دن بعد زرداری کو گھسیٹ گھسیٹ کر کھانے کھیل آتے رہے۔ ان کی ہر بات میں فراڈ شامل ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 7, 2022