آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے، دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے

8  فروری‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے، آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے ملاقات کرینگے، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائےگی، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مقامی عمائدین بھی ملاقات کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved