تاریخ میں پہلی بارمسجد نبوی کے انتظامی امور میں خاتون کی تعیناتی

9  فروری‬‮  2022

حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو مسجد نبویﷺ میں معاون خصوصی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ حرمین شریفین کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے حرمین شریفین پریزیڈینسی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کی اس اہم عہدے پر تقرری کی گئی ہے۔
ڈاکٹر فاطمہ بنت عبدالعزیز مسجد نبوی ﷺ میں شعبہ خواتین کی معاون خصوصی ہوں گی ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved