افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی سربراہ ڈیبورا لائنز کی افغان وزیر داخلہ سے ملاقات

16  ستمبر‬‮  2021

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے ٹوئٹر پر ایک بیان کے مطابق یہ ملاقات افغانستان کی موجودہ صورتحال اورانسانی امداد پر مرکوز رہی۔ وزیر داخلہ نے یقین دلایا کہ اقوام متحدہ کے آفیشلز بغیر کسی رکاوٹ کے اپنا کام جاری رکھیں۔


 

افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی سربراہ ڈیبرا لائنز نے کہا کہ ہماری آپ سے ملاقات آپ کے خلاف 20 سالہ منفی پراپیگنڈے کی نفی کرتی ہے اور یہ ایک مثبت پیغام ہے تاہم انہوں نے  عالمی برادری کے ساتھ مشترکہ تعلقات پر زور دیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved