وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی ہے۔
اسلام آباد – (اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی و قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔