ویڈیو ،مریم نواز کا خاتون کارکن سے نامناسب رویہ

17  فروری‬‮  2022

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے ساتھ چلنے والی خاتون کارکن کو نامناسب طریقے سے خود سے دور  کرادیا۔

ڈاکٹرشہباز گل نے  مسلم لیگ ن کی صدرمریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے لئے عدالت  آنے کی ایک ویڈیو شئیر کر دی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر مریم نواز کی یہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھاکہ مریم صاحبہ عام پاکستانی بھلے وہ پٹواری ہی ہو اس سے کتنی نفرت کرتی ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved