سمندر میں کیبل کٹ جانے سے انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی اے

22  فروری‬‮  2022

انٹرنیشنل سب میرین کیبلز میں خرابی کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہو گئیں ۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ کیبلز میں خرابی کے باعث سروسز اور سپیڈ متاثر ہوئی ہے ۔

پاکستان کےسمندری ساحلوں سےتقریباً 400 کلومیٹرکےفاصلے پرکیبل کٹ گئی، ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سمندر میں کیبل کٹ جانےسے ملک میں انٹرنیٹ سروسزمیں کمی واقع ہوسکتی ہے، ترجمان نے بتایا کہ ٹرانس ورلڈسب میرین کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ جانےکی اطلاع موصول ہوئی ہے، خرابی کی وجہ سےبین الاقوامی بینڈوڈتھ کی بندش ہوئی ہے، خرابی کی جگہ اورانٹرنیٹ کی بحالی کےلیےکوششیں جاری۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved