وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

28  فروری‬‮  2022

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved