شب معراج پرکل تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

28  فروری‬‮  2022

کل تعلیمی ادارے بند رہیں  گے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ نے یکم مارچ  بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ۔

سیکرٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول  ایک دن کےلئےبند رہیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved