شکار پور میں دو قبائل کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق

1  مارچ‬‮  2022

سندھ کے علاقے شکار پور میں جونیجو اور کلہوڑو قبائل کے درمیان درینہ د شمنی  پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

شکار پور پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ  پرفوری نفری بھیجنے کے بعد صورت حال پر قابو پا لیا گیا ہے، زخمی اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس مو قع پر ایس ایس پی تنویر تنیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید خون ریزی سے بچنے  کیلئےعلاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved