رضوان کی بہت بڑی مداح ہوں، انگلش ویمن کپتان کا ٹوئٹ وائرل

3  مارچ‬‮  2022

انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان کی مداح ہیں۔

فصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈکپ میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ہیتھر نائٹ  کی تصویر پوسٹ کرکے ان سے سوالات کرنے کا کہا گیا۔

جس پر ایک پاکستانی صارف نے ہیتھر نائٹ سے ان کی پسندیدہ پی ایس ایل ٹیم سے متعلق پوچھا ۔

جواب میں ہیتھر نائٹ نے کہا کہ انہیں ملتان سلطانز پسند ہے کیونکہ وہ رضوان کی بہت بڑی مداح ہیں۔ واضح رہے کہ ہیتھر نائٹ کی قیادت میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں ااپنے ٹائٹل کے دفاع  کی جنگ کا آغاز ہفتے کے روز سے کرے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved