پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

26  اکتوبر‬‮  2021

آج ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ بمقابلہ نیوزی لینڈ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کا باقاعدہ آغاز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجے ہو گا، پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف میچ کے وننگ کمبی نیشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved