نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ 56 رنز پر گر گئی

26  اکتوبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کےتیسرے آؤٹ  ہونے والے کھلاڑی جیمز نیشام تھے جو ٹیم کے مجموعی سکور 56 رنز پر محمد حفیظ کی بال پر آؤٹ ہو گئے۔اس سے قبل پہلے ڈیرل مچل  27 جبکہ مارٹن گپٹل 17 رنز بنا کر  آؤٹ ہوئے ۔

یاد رہے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved