نیوزی لینڈ کے 92 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے

26  اکتوبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کےچوتھے  آؤٹ  ہونے والے کھلاڑی کیم ولیم سن تھے جو ٹیم کے مجموعی اسکور 90 پر  25 رنز بنا کر حسن علی کی بال پررنز  آؤٹ ہو گئے ۔

اس سے قبل ڈیرل مچل  ،مارٹن گپٹل اور جیمز نیشام آؤٹ  ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved