تحریک عدم اعتماد کےپیچھے کیا ہے،بڑےانکشافات سامنے آنےوالے ہیں، فیصل جاوید

5  مارچ‬‮  2022

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق بڑے انکشافات سامنے آنے والے ہیں.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان وہاڑی میں ایک اہم خطاب کرینگے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عوام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف گرینڈ سازش کو بے نقاب کرینگے۔

فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کیا ہے، بڑے انکشافات سامنے آنے والے ہیں، اپوزیشن کو دوبارہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved