وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی ہو گئے

27  اکتوبر‬‮  2021

فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا کی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق فہد ہارون اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved