کراچی کے قریب سمندر میں 6سال بعد نایاب مچھلیاں دیکھی گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف

6  مارچ‬‮  2022

کراچی کے قریب سمندر میں 2 دیوہیکل مانٹاز کو 6 سال بعد دیکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ مچھلیاں مانٹا شارک اور اسٹنگ رے کی نسل سے تعلق رکھتی ہے، اس سے قبل مانٹا کا آخری بار نظارہ اکتوبر 2016 میں چرنا جزیرے کے قریب کیا گیا تھا، پاکستان میں ماہی گیر میں مانٹا کا شکار نہیں کرتے تاہم مانٹا اکثر جال میں پھنس کر مرجاتی ہیں۔

ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہے 20 سال میں ان کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved