سانحہ آرمی پبلک اسکول مین زخمی ہونے والے احمد نواز نے اپنی کامیابی سے متعلق ٹویٹ کیا۔
20 سالہ طالب علم احمد نواز نے اپنے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا کہ آج کا دن ان کی زندگی کا بہت یاد گار دن ہے ،
میں اس مو قعہ پر بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ میں دنیا کہ سب سے بڑے تاریخی طلباء یونین کا صدر منتخب ہوا ہوں مین ان تمام لو گوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس صفر مین میری مدد کی ۔
Today is the most monumental & history making moment of my life!
I am so extremely proud to announce that I have been Elected President of the @OxfordUnion ✨One of world’s biggest & historical platforms!
I’m eternally grateful to everyone who supported me in this Journey…❤️ pic.twitter.com/R90si4FurP
— Ahmad Nawaz (@Ahmadnawazaps) March 6, 2022
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کامیابی دہشت گردوں کیلئے پیغام ہے کہ وہ طلباء کو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتے۔
یاد رہے کہ زخمی احمد نواز 7 سال قبل 2014 ء میں برطانیہ منتقل ہو گئے تھے ،سانحے میں ان کے چھوٹے بھائی شہید ہو گئے تھے۔