سعودی عرب کا امریکی کمپنی کے ساتھ دفاعی معاہدہ طے

8  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب نے امریکی کمپنی سے دفاعی سامان کی تیاری کا معاہدہ کرلیا ہے۔
سعودی حکومت نے امریکی کمپنی لاکہیڈ مارٹن سے میزائیل ڈیفنس سسٹم کے پرزے تیار کرنے معاہدہ کیا ہے تاکہ گلف ریاستوں کو باغی یمن کے فضائی حملوں سے محفوظ رکھا جاسکے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم اور لاؤنچرز بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔ سعودی دارالخلافہ نے معاہدے کی رقم کا اعلان نہیں کیا ۔
سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملٹری انڈسٹریز اتھارٹی میزائل شکن دفاعی نظام تھاڈ (THAAD)میں استعمال ہونے والے لانچرز اور دیگر آلات تیار کرنے کے دو منصوبوں کی منظوری دی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved