تحریک عدم اعتماد پر جماعت اسلامی کا اہم اقدام سامنے آگیا

9  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پر جماعت اسلامی  کی سیاسی  پیشرفت میں تیزی۔

اسلام آباد میں ہونے والی جماعت اسلامی اوراپوزیشن کی بیٹھک میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےجماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد پر حمایت کرنے کا مطالبہ کردیا ،شہاز شریف کا کہناتھا  کہ حکومت  کو آئنی طریقے سے گھر بھیجیں گے اس نااہل اعر کرپٹ حکومت کو اب گھر جانا چاہیے ،اس حکعمت کو گھر بھیج کر عوام کے پاس جائیں گے اور  صاف و شفاف حکومت بنا کر عوام کی خدمت  کر سکیں گے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ  آئنی اور صاف شفاف  الیکشن کے منتظر ہیں،آئندہ کا لائحہ عمل کیلئے  پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا اورتحریک عدم اعتماد کے حوالے سے انہوں نے وقت مانگ لیا ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved