وزیر اعظم عمران خان کل تحریک عدم اعتماد پرلاہور میں پا کستان تحریک انصاف کے اجلاس کی قیادت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پارٹی اجلاس طلب کر لیا ہے،جبکہ ترین گروپ کی طرف سےاس اجلاس کا بائکاٹ کیا گیا ہے،ترین گروپ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کی موجود گی میں کسی قسم کے اجلاس میں شریک نہ ہوں گے ۔
نعمان لنگڑیال کی جانب سے کیے گئے اجلاس میں میڈیا سے گفتگو نہیں کی گئی اورمزید ان کا کہنا تھا کہ مشاورت کل بھی جاری رہے گی۔