زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 22.66 ارب ڈالر ہو گئے

10  مارچ‬‮  2022

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد – (اے پی پی): سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 4 مارچ 2022ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 16.21 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود حجم 6.45 ارب ڈالر تھا۔

گذشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں غیر ملکی ادائیگیوں اور قرضہ کی مد میں ادائیگیوں کی وجہ سے 250 ملین ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved