شادی کی خوشی میں دلہن کی فائرنگ، ویڈیو وائرل

13  مارچ‬‮  2022

شادی بیاہ کی تقریبات میں فائرنگ کا رواج عام سی بات ہے لیکن کیا آپ نے کبھی کسی دلہن کو عروسی لباس پہنے ہاتھ میں اسلحہ اٹھائے فائرنگ کرتے دیکھاجا سکتا  ہے

اگر نہیں دیکھا تو اب دیکھ لیں کیونکہ  دلہنیں شادی کی خوشی میں فائر بھی کرنے لگی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی شادی کی رسموں کے بعد فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہے، ویڈیو میں عروسی جوڑا پہنی دلہن کو شادی ہال سے باہر بلاخوف فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepesh Thakur (@deepesh966)

 دلہن نے شادی کی خوشی میں مسکراتے ہوئے تین فائر کیے جس کے بعد پستول پراعتماد انداز میں ایک شخص کو تھمادی۔

دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے  دیکھ کر اب تک ہزاروں صارفین محظوظ ہو چکے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved