دھمکیاں مل رہی ہیں جو بینظیر اور بشیر بلور کیساتھ ہوا ہی ہو گا، نور علم خان

18  مارچ‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے  رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق نور عالم خان نے دھمکیوں والی میسجز کے اسکرین شارٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا اور کہا کہ دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ جو بینظیربھٹواوربشیربلور کے ساتھ ہوا، وہی تمھارے ساتھ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے دھمکی دی جا رہی ہےکہ تمہارے اور تمہارے 3 بیٹوں کےساتھ یہی کیا جائے گا، مجھےکچھ ہوا تو موجودہ قیادت ذمہ دارہوگی۔

خیال رہے کہ نور عالم خان پی ٹی آئی کے منحرف ہونے والے ارکان میں شامل ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved