وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تقرری کا نوٹیفکیشن تقریباً 8 ماہ پہلے ہی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اعظم خان کی ورلڈ بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن 21 فروری 2022 کو جاری کیا گیا جبکہ اعظم خان کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری یکم نومبر 2022 سے 4 سال کےلئے ہو گی ۔