بلانوالا سیالکوٹ پاکستان آرمی کے ڈپو میں آگ لگ گئی

20  مارچ‬‮  2022

سیالکوٹ میں آرمی کے ڈپو  میں آگ لگ  جانے سے کروڑوں کا نقصان ہو جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔

بلانوالہ میں پاک آرمی کے ڈپو میں آگ لگ گئی ۔ آگ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ پاک فوج اور آگ بجھانے والا عملہ آگ بجھانے میں مصروف  ہے۔ آگ کی وجہ سے علاقہ کے قریبی علاقہ مکین پریشانی کا شکار  ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عمران قریشی  نے بتایا کہ جلد آگ پر قابو پالیا جائے گا۔آگ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved