کنٹونمنٹ انتخابات میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی، شہبازشریف

18  ستمبر‬‮  2021

سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی حکومت کی سیاسی موت واقع ہو گئی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان انتخابات میں کسی نے کوئی مداخلت نہیں کی، عوام نے ن لیگ کو ووٹ دیا۔مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے تو عوام کیوں نہ نوازشریف کو یاد کریں۔ آئندہ انتخابات میں بھی نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی جیت ہو گی اس کیلئے ہمارا مطالبہ شاف و شفاف انتخابات چاہیے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved