جدہ میں پیٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن ڈرون حملوں کی زد میں

21  مارچ‬‮  2022

سعودی  نشریاتی ادارے کے مطابق  جدہ میں پیٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن ڈرون حملوں سے نقصان پہنچایا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ٹی وی نے  دعویٰ کیا ہو کہ  ایران سے منسلک گروپ کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی کو یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کے نزدیک تباہ کیا گیا ہے۔

جدہ میں حوثیوں نے آرامکو کے پیٹرولیم مصنوعات کے ڈسٹری بیوشن اسٹیشن پر ڈرون حملہ کیا۔ترجمان عرب اتحاد نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ایک آئل ٹینک میں محدود پیمانے پر آگ لگی تھی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ادھر سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کر دی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved