پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید ہوگئے

22  مارچ‬‮  2022

پشاور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  تربیتی طیارہ پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوا، طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، ائیر ہیڈکوارٹرز  نے واقعےکی وجوہات جاننےکے لیے بورڈ  آف انکوائری  تشکیل دے دیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved