براڈ شیٹ کے سربراہ کی غیر مشروط معافی پر مریم نواز کا ردعمل آگیا

22  مارچ‬‮  2022

براڈ شیٹ کے سربراہ کی غیر مشروط معافی مانگنے پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔

 مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز نے کہا کہ عمران خان 65 ملین پاؤنڈز خرچ کرکے نوازشریف کے خلاف 65 روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو تو اللّہ نے سرخرو کر دیا مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے، اس کو بتانا ہو گا کہ قوم کا پیسہ اپنے انتقام کی آگ ٹھنڈی کرنے پر بہانے کا اختیار اس کو کس نے دیا؟

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved