پشاور میں اے این ایف کی کاروائی، 144کلو منشیات برآمد

22  مارچ‬‮  2022

پشاورمیں اےاین ایف کی کاروائی کے دوران 144کلو منشیات برآمد ہوئی ہے۔

پشاورمیں اینٹی نارکوٹکس فورس اے این ایف نے نوشہرہ کینٹ کی قریب کارروائی کرتے ہوئے 144 کلو منشیات برآمد کرلی۔

اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا، جس سے 96 کلو چرس اور 48 کلو ہیروئن برآمد کی گئی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved