یوم پاکستان،ملک میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا

23  مارچ‬‮  2022

23 مارچ  یوم پاکستان کے دن کےآغاز پر  کراچی اور دیگر صوبائی  دارلحکومت میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا  ۔

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے پاک بحریہ کی خصوصی تقریبات دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت کراچی میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔پاک بحریہ کے زیر انتظام مساجد میں

وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلٸے خصوصی دعاٶں اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved