لاہور علامہ محمد اقبالؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب بدھ کو منعقد ہوئی جبکہ ائیر وائس مارشل زبیر حسن اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
لاہورعلامہ محمد اقبالؒ کے مزار پرگارڈزکی تبدیلی کی پروقارتقریب بدھ کو منعقد ہوئی جبکہ ائیروائس مارشل زبیرحسن اس موقع پرمہمان خصوصی تھے اس موقع پر انہوں نے علامہ محمد اقبالؒ کی قبر پر پھولوں کی چادرچڑھائی اور ملک کی ترقی وخوشحالی کے لیے دعا کی جبکہ انہوں نے وزیٹرزبک میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے واضح رہے کہ یوم پاکستان ملکی تاریخ میں ایک اہم مقام رکھتی ہے، جو ہر سال 23 مارچ کو لاہور کی قرارداد کی منظوری کے موقع پر منایا جاتا ہے.۔