لا ہور بھاٹی گیٹ میں پی ٹی آئی کا کیمپ آگ لگنے سے جل گیا

26  مارچ‬‮  2022

لاہور میں پی ٹی آئی کے کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی26  مارچ کوبھاٹی گیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کا کیمپ آگ لگنے سے جل گیا۔

پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ کیمپ کو آگ نامعلوم افراد نے آگ لگائی جس سے کیمپ میں موجود کرسیاں، ٹینٹ اور بینرز جل گئے۔

پولیس کی نفری آگ سے متاثرہ پی ٹی آئی کے کیمپ پہنچ گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved