حکومت کی مشکلات میں اضافہ، گلگت بلتستان سے بھی تبدیلی کی آوزیں آنے لگی

26  مارچ‬‮  2022

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا ہےکہ مرکز میں تبدیلی آئی تو گلگت بلتستان میں بھی تبدیلی آئےگی۔

تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن کے رہنما حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ  گلگت بلتستان حکومت میں شامل 8 آزاد ارکان ن لیگ سے رابطے میں ہیں، پی ٹی آئی کےگلگت بلتستان میں 7 ارکان کو جعلی طریقے سے جتوایا گیا۔

حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف، مقبول جماعت نہیں، اسلام آباد میں دھکا لگا تو گلگت بلتستان میں کوئی سہنے والا بھی نہیں ہوگا

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved