پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

27  مارچ‬‮  2022

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہاکہ آج ساتھ ہو کر بھی پہلی بار خود کو اکیلا محسوس کررہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے کہاکہ آج ساتھ ہو کر بھی پہلی بار خود کو اکیلا محسوس کررہا ہوں۔  جس شخص کو دل و جان سے چاہا،سب سے لڑائیاں مول لیں۔ زرداری صاحب،میاں صاحب ،مریم صاحبہ اور فضل الرحمان صاحب سمیت کسی کیلئے حفظ مراتب کا خیال نہ کیا وہی مجھے تنہا چھوڑ گیا۔ اسمبلی میں نعت کے شعر میں ذکر کیا اور وہ مدینے بھی چھوڑ کر گیا۔

عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اس قدر حساس صورت حال ہے مگر تحریک انصاف کا تکبر اور کرتا دھرتاو¿ں کا خدا بننا دیکھیے۔ اتحادیوں کی چاپلوسی کرنے والے اپنے ایک ایم این اے سے جلسے کا پروگرام شیئر کرنے کو بھی تیار نہیں۔ اب خود ہی بتائیے میں اس قدر ناقدری پر کیا کروں؟

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved