منحرف رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی کے جلسے میں آمد

27  مارچ‬‮  2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری امربالمعروف جلسے میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جلیل شرقپوری کا کہنا تھاکہ مہنگائی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے پر تنقید کریں لیکن حکومت گرانے نہ نکلیں۔

ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے امریکاکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستان کا امیج بہتر کیا۔

منحرف لیگی رکن کا کہنا تھاکہ اسلام دشمن طاقتیں عمران خان کو گرانا چاہتی ہیں، اپوزیشن کو ان طاقتوں کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved