عمران خان کا سر پرئز یہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ،بلاول بھٹو

27  مارچ‬‮  2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی خالد لونڈ کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت کی، عشائیے میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے، بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے خطاب پر عشایئے میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved