عارف والا کے رہائشی علی رضا کی محبت میں جیمن فرانس سے پاکستان پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق جیمن کی علی سے سوشل میڈیا پر دوستی محبت مین بدل گئی ، جیمن نے پاکستان آکر عدالت مین اسلام قبول کیا اور علی رجا سے نکاح کر لیا ۔جیمن اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان پہنچیں اور کلمہ گو ہو گئیں۔
غیر مسلم لڑ کی جو کہ سوشل میڈیا پر علی سے رابطے مین آٗئی اور اس کے بعد ان کی آپس مین محبت ہو گئی ،پھر اسکے بعد اپنی والدہ کے ساتھ عارف والا پہنچ کر جیمن نے اسلام قبول کر کے نکاح کر لیا ۔ اس حوالے سے خبر ایک نو جوان نے
اپنے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی جو بعد میں بہت مقبول ہو گئی۔