وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام فخر امام کا ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق سید فخر امام نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن لیگ میں شمولیت اور استعفی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑت، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن لیگ میں شمولیت اور استعفی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑت, بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
— Syed Fakhar Imam (@SFakharImam) March 29, 2022
یاد رہے کہ فخر امام پی ٹی آئی‘ کے ہینڈل سے کیا گیا ایک ٹوئٹ یں کہا گیا کہ ’میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔‘انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’کسی شخص کے لیے یہ مناسب نہیں کہ وہ اپنے آپ کو بچانے کےلیے اپنے وفادار ساتھیوں کو قربانی کا بکرا بنائے
ٹوئٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں سے مشاورت کے بعد طے کیا جائے گا۔
جعلی اکاؤنٹ سے کیے گئے اس ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سید فخر امام نے اپنے اصل اکاؤنٹ سے جاری بیان میں ایسی خبروں کی تردید کی گئی۔
I resign from my post as Federal Minister for Food Security and express my full solidarity with the Chief Minister of Punjab.
It is not fair for a person to turn his loyal companions into scapegoats to save himself.
The next action will be decided after consultation with friends. pic.twitter.com/mNqsjr9NDb— 𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐅𝐚𝐤𝐡𝐚𝐫 𝐈𝐦𝐚𝐦 (@SyedFakharlmam) March 29, 2022