بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی؟

30  مارچ‬‮  2022

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 43-1442ھ کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے ہجری سال 43-1442ھ کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

 اسٹیٹ بینک نے کہا ہےکہ سیونگ اکاؤنٹ ، نفع نقصان شراکت اکاؤنٹ اور دیگر بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ  کی کٹوتی 4 اپریل کو کی جائے گی۔

 اسٹیٹ بینک کی جانب سے طے کئے گئے نصاب سے کم رقم  والے بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved