قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا انہوں نے شیروانی سلوالی ہے؟
تفصیلات کے مطابق اس سوال کے جواب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شیروانیاں ہم نے پہلے بھی بہت پہنی ہیں، پاکستان عوام کی خدمت کی بات کریں۔
خیال رہے کہ یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس چند منٹ میں ہی ڈپٹی اسپیکر نے ملتوی کردیا۔ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر بحث نہیں کرائی گئی۔ خیال رہے کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونا ہے۔
Real free porn movies https://exporntoons.net online porn USA, UK, AU, Europe.