امریکہ نے خفیہ طور پر ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا

6  اپریل‬‮  2022

 ہائپر سونک میزائلوں کی دوڑ شروع ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے خفیہ طور پر ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا۔

رپوٹ کے  مطابق  ہائپر سونک  میزائل کا تجربہ مارچ کے وسط میں کیا گیا ۔ امریکا نے  روس کے ساتھ کشیدگی سے  بچنے کے لئے  تجربے کی تشہیر نہ کی ۔ میزائل کو  مغربی ساحل سے بی 52 بمبار سے لانچ کیا گیا۔ میزائل نے 480 کلو میٹر  تک 65 ہزار فٹ  بلندی پر پرواز کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved